LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

راولپنڈی(سہ پہر) ڈیزل کالونی ریلوے کواٹرز میں شیخ نعیم ۔علی نواز۔احمد حسن۔خالد وحید اور دیگر جیالوں کے زیر اہتمام زبردست کارنر میٹنگ

راولپنڈی

ڈیزل کالونی ریلوے کواٹرز میں شیخ نعیم ۔علی نواز۔احمد حسن۔خالد وحید اور دیگر جیالوں کے زیر اہتمام زبردست کارنر میٹنگ اور استقبال اہل علاقہ نےبابر سلطان جدون امیدوار حلقہ 55 ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی اور ملک قاسم ادریس کی حمایت کا اعلان

X