LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لوہی بھیر(سہ پہر) تھانہ لوہی بھیر کی حدود سیوک سینٹر فیز فور الشیخ جیولر پلازہ کے تھرڈ فلور پر ڈاکٹر سپاء مساج سینٹر میں مبینہ قتل کی واردات

تھانہ لوہی بھیر کی حدود سیوک سینٹر فیز فور الشیخ جیولر پلازہ کے تھرڈ فلور پر ڈاکٹر سپاء مساج سینٹر میں مبینہ قتل کی واردات ذرائع

قتل ہونے والے کی شناخت اوضیر شاہ نامی شخص ہے

تھانہ لوہی بھیر کی حدود میں جگہ جگہ قائم سپاء مساج سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ تھانہ لوہی بھیر پولیس کی مبینہ سرپرستی سے عروج

X