راولپنڈی ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی. راولپنڈی ضلع کے کامیاب ہونے والے امیدواران مزید مراحل(میڈیکل فٹنس ٹیسٹ و دستاویزات ویریفیکیشن وغیرہ) کے لیے رابطہ کریں۔
ٹاسک فورس کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم بلیو ورلڈ سٹی اور کیپٹل سمارٹ سٹی کی غیر قانونی توسیع کے خلاف گرینڈ آپریشن، 6 بنکرز مسمار کر دیے۔ راولپنڈی: ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کرتے ہوے ٹاسک فورس کی بھر پورکارروائیاں جاری ہیں۔ ٹاسک فورس نے آج چکری روڈ […]
اسلام آباد سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ خدشہ ہے کہ عمران خان کو جیل میں کھانے میں زہر دیا جاسکتا ہے۔ درخواست میں مزید کیا […]