آئی ایس پی آر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے چونتیس نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعٰلی کارگردگی کی بنیاد پر تمغوں سے نوازا آج چکلالہ گیریژن میں منعقدہ تقریب کے دوران ان کی شاندار خدمات کو سراہا گیا
وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کے متبادل پرنسپل سیکرٹری کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ڈاکٹر توقیر شاہ سابق وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ بطور پرنسپل سیکرٹری کام کر چکے ہیں ، ڈاکٹر توقیر شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع دسمبر 2023 تک کی گئی تھی جبکہ ڈاکٹر توقیر شاہ کو […]
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق سارہ انعام قتل کیس میں وکیل صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس سیشن جج اعظم خان کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کاکل […]
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت سے منظور پرویز الٰہی کی ضمانت غیر مؤثر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن کی درخواست پر اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لیا۔ عدالت نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ […]
پشاور تھانہ ایکسائز پشاور پولیس اور منشیات سمگلرز کے درمیان رنگ روڈ پشاور پر شدید جھڑپ ، ترجمان ایکسائز ایکسائز پولیس اور سمگلروں کی گاڑیوں کا آپس میں ٹکر کے بعد ایکسیڈنٹ، ترجمان ایکسائز ایکسائز گاڑی سمہت دو گاڑیاں مکمل تباہ ، ترجمان ایکسائز ایک ایکسائز سب انسپکٹر شدید زخمی، حالت خطرے سے باہر، ترجمان […]
دس اور پانچ کے تناسب سے ایکٹ کو برقرار رکھا جاتا ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ اگر نوآبادیاتی نظام پر چلنا ہے تو آزادی لینے کا کیا فائدہ ہے؟ آئین کے مطابق عوام کی نمائندگی منتخب نمائندے کریں گے ایک ادارے کو دوسرے کی عزت کرنی چاہیے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سپریم کورٹ کو تو اپنے […]