نیب ترمیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر پہلی سماعت پر ہی وفاقی حکومت نے التوا مانگ لیا ہے اور استدعا کی ہے سماعت 6 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ […]
احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ اس موقع پر سابق خاتون […]
غزہ میں ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اور دیگر علاقوں میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 23 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رفاح کے مغربی حصوں میں شدید حملہ کیا، زیتون محلے میں گھر پر بمباری سے 7 جب کہ الزوائدہ میں ایک گھر پر بمباری میں بچوں […]
تینوں چینی خلاباز 154 دن تک مدار میں رہے ،خلا ئی ایجنسی چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق شینژو-16 انسان بردار خلائی جہاز کا واپسی کیپسول کامیابی کے ساتھ زمین پر اتر گیا جس کے ساتھ ہی شینزو-16 انسان بردار مشن کی کامیاب تکمیل ہوئی ۔منگل کے روز بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح […]
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن نہیں بڑھائی جائے گی، سکیورٹی فورسز نے میپنگ […]
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سماعت کے دوران وکیل کی جانب سے اداکاری کرنے پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ کہ یہ عدالت ہے ہالی وڈ نہیں، یہ ڈرامہ یہاں نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ضمانت بعد از گرفتاری کیس […]
Haripur: In Hali Jhandi area of Haripur Tehsil Khanpur, two people including a 16-year-old girl and a woman died due to the bite of poisonous sheep. In Hali Jhandi area of Tehsil Khanpur, two women were injured due to the bee sting of a poisonous martyr, including a 16-year-old girl and a woman, causing panic […]
ہری پور تحصیل خان پور کے علاقے ھلی جھنڈی میں زہریلی بھڑوں کے کاٹنے سے 16 سالہ لڑکی اور خاتون سمیت دو جاں بحق علاقہ میں خوف حراس پھیلا گیا علاقہ مکینوں کا متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ،ضلع ہری پور تحصیل خانپور کے علاقے ہلی جھنڈی میں زہریلی شہید کی مکھیوں کے کاٹنے […]
سی ڈی اے کے سابق ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی کی پٹیشن واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آج بروز منگل ممبر پلاننگ کی جانب سے دائر پٹیشن کی سماعت ہونا ہے جس میں ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ سمیت سابقہ حکومت کے بیوروکریٹس کی تبدیلی کے حوالے سے تفصیلات […]
سی ڈی اے کا سیکٹر سی سولہ کے متاثرین کے خلاف ناجائز تجاوزات کی پاداش میں آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ،، ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہجہان کی جانب سے مراسلہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو لکھا گیا گیا جس میں یکم نومبر کو آپریشن کا کہا گیا ہے اس حوالے سے سی ڈی […]