الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کا ترجمان مقررکردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹی فکشن جاری کردیا گیا۔ نبیل احمد صوبائی الیکشن کمیشن سندھ کے ترجمان کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ صوبائی الیکشن کمیشن ترجمان نبیل احمد الیکشن کمیشن کے ترجمان سے میڈیا معلومات پر کوارڈنیٹر کریں گے
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے متاثرہ ملازمین کی سفارشات کے تحت سرکاری ملازمین کی بحالی اور مستقل کرنے کیخلاف کیس ،خصوصی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں بحال اور مستقل ہونے والے سرکاری ملازمین کو بڑا دھچکا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے تمام وزارتوں اور محکموں کو خصوصی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد سے […]
اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل میں توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کے احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج سے گھرکے کھانے […]