پاکستان تازہ ترین راولپنڈی(سہ پہر) ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی admin 2023-10-02 راولپنڈی ریجن میں پی ایس اے اور ایس ایس اے کی بھرتی کے لیے کامیاب امیدواران کی حتمی فہرست جاری کردی گئی. راولپنڈی ضلع کے کامیاب ہونے والے امیدواران مزید مراحل(میڈیکل فٹنس ٹیسٹ و دستاویزات ویریفیکیشن وغیرہ) کے لیے رابطہ کریں۔