Islamabad – 3 October 2033 (Adnan Hameed) : H.E. Ambassador Khazar Farhadov Ambassador of Azerbaijan to Pakistan held a meeting with Federal Minister Health Dr. Nadeem Jan. Matters of mutual interest, including bilateral cooperation in the field of health were discussed. Federal Minister of Health briefed the Ambassador Khazar Farhadov on the healthcare initiatives […]
اسلام آباد کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم سنا دیا جن میں اکثریت کا تعلق مختلف عرب ممالک سے ہے۔ ان افراد کو اپنی ملازمت کی مدت ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔
امریکہ ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216اراکین نے اسپیکر کے خلاف ووٹ دئیے امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ا سپیکر کو ووٹ کے ذریعےعہدے سےہٹایا گیا ہے