بین الاقوامی خبریں تازہ ترین امریکہ(سہ پہر) ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا admin 2023-10-04 امریکہ ایوان نمائندگان نے کیون میکارتھی کو اسپیکر شپ کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ریپبلکن اکثریت والے ایوان میں 210کے مقابلے میں 216اراکین نے اسپیکر کے خلاف ووٹ دئیے امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ا سپیکر کو ووٹ کے ذریعےعہدے سےہٹایا گیا ہے