LOADING

Type to search

بین الاقوامی خبریں پاکستان تازہ ترین

اسلام آباد(سہ پہر) کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم

اسلام آباد

کویت وزارت داخلہ نے 800 سے زائد غیر ملکیوں کو برطرف کرنے کا حکم سنا دیا جن میں اکثریت کا تعلق مختلف عرب ممالک سے ہے۔ ان افراد کو اپنی ملازمت کی مدت ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔

X