Written By Ms. Moazama, a Participant of ICSF-SBBWU Fellowship Programme 2026-2027 ISLAMABAD (Sapeher Times) Over the last several decades, China has moved from being predominantly an emerging economy to main hub of production. Enhancing commerce, endowment, technology, and global collaboration this change has not occurred in a night. It has been systematized by market liberalization, […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے چیئرمین خاقان وحید خواجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں ہر حلقے سے ہم امیدوار کھڑا کریں گے۔ جبکہ راولپنڈی میں بھی ہم نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ بات انہوں نے نیو آزاد ٹاؤن سکیم تھری […]
صوابی (سہ پہر) صوابی میں 2 بہنوں کو مبینہ طور پر اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس اے ایس آئی نصیب جان کی ضمانت خارج ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا نصیب جان دو بہنوں کے مبینہ اغوا، نازیبا ویڈیوز بنانے اور تشدد کے مقدمے میں نامزد ہیں
اسلام آباد۔27اکتوبر (سہ پہر):وزارتِ اطلاعات و نشریات نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر شفقت عباس کو ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات کر دیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شفقت عباس جو اس سے قبل لاہور میں ریجنل انفارمیشن آفس، پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں […]
رحیم یارخان (سہ پہر): اینٹی ریپ ایکٹ 2021 پر تفتیشی افسران کے لیے خصوصی لیکچر معروف قانون دان سردار ظفر خان ترین ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی جانب سے قانونی آگاہی فراہم کی گئی خواتین کے اغوا، جنسی زیادتی اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات کی روک تھام اور متاثرین کو انصاف کی فراہمی کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائیاں ۔قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار […]
اسلام آباد (سہ پہر) مختلف تھانوں کی حدود میںل 24 گھنٹوں کے دوران مسلح ڈکیتی، راہزنی اور چوری کے وارداتوں میں شہری نقدی، قیمتی اشیاء، موبائل فونز، طلائی زیورات سے محروم، مختلف علاقوں سے چار موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔تھانہ پھلگراں کے علاقے میں مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر شہری سے قیمتی گھریلو […]
اسلام آباد (سہ پہر) راولپنڈی کے راجہ بازار میں تاجروں کے رہنما انجم پرویز بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر اتفاق انصاف گروپ تاجر برادری کے حقوق کی آواز اور تحفظات کا حقیقی علمبرار ہے راجہ بازار کے تاجروں کی اکثریت بازار پر نو سالوں سے قابض غیر آئینی تاجر گروپ کی ڈنگ ٹپاؤ کارکردگیوں […]
*اسلام آباد (سہ پہر): ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مقدمہ نمبر 60/2026 میں غیر قانونی گردے کی پیوندکاری کے معاملے کی تحقیقات کے دوران اہم پیش رفت کرتے ہوئے چھٹے ملزم محمد صہیب کو گرفتار کر لیا ہے۔ عدالت نے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ تحقیقات […]
اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے قیدیوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کا معیار جانچنے کے لیے خود کھانا کھا کر معائنہ کیا۔ دورے کے دوران جیل میں قیدیوں کی رہائش، خوراک اور دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔ […]