راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا ون ویلنگ تیز رفتاری اور غفلت سے موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تھانہ دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 22 ملزمان کو گرفتار کر کے 20 موٹرسائیکلوں کو قبضے میں لے لیا۔ ون ویلنگ قابل تعزیر جرم ہے ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں میں 03 منشیات فروش خواتین سمیت 06 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ساڑھے 08 کلو سے زائد چرس برامد کر لی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ روات پولیس نے 02 خواتین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 03 کلو 160 گرام چرس برآمد کی. تھانہ پیر […]
راولپنڈی (سہ پہر) جرائم کی روک تھام کیلئے میڈیا صرف میرٹ کی پالیسی کو اپنائے، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل ،تھانوں میں شہریوں کے مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے منشیات کے خلاف کھلی جنگ ہے۔شہر میں جوئے کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔جرائم کی […]