راولپنڈی (سہ پہر) جرائم کی روک تھام کیلئے میڈیا صرف میرٹ کی پالیسی کو اپنائے، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل
راولپنڈی (سہ پہر) جرائم کی روک تھام کیلئے میڈیا صرف میرٹ کی پالیسی کو اپنائے، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل ،تھانوں میں شہریوں کے مسائل کے حل اور انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے منشیات کے خلاف کھلی جنگ ہے۔شہر میں جوئے کے اڈوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔جرائم کی روک تھام کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت کام کیا جائے گا کوشش ہوگی جرائم اور منشیات کے خلاف موثر کاروائیاں کیے جائیں گی میڈیا اور شہریوں کے تعاون سے پولیسنگ کو بہتر بنائیں گے شہروں کو جان و مال کا تحفظ اور سروسز اولین فرض ہے