اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیل سے خطرے کے پیش نظر مصر نے صحرائے سینائی میں فوج تعینات کردی۔ مصری وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ غزہ میں جاری جارحیت سے ملک کی سلامتی کو خطرہ ہے،فوج کی تعیناتی کا فیصلہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق 1979 کے معاہدے کے تحت سینائی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر قانونی طور پر ہانگ کانگ جانے کی کوشش کرنے والے پانچ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اےترجمان کےمطابق مسافر بذریعہ تھائی لینڈ وزٹ ویزے پرہانگ کانگ جارہےتھے،مسافروں کے گھروالوں نے فی کس 1 کروڑ 50 لاکھ روپےایجنٹ کو ادا […]
راولپنڈی (سہ پہر):(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی میں کرپشن، مایوس کن کارکردگی اور ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مزید 16 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ مزید 200 ملازمین کی برطرفی کا عمل جاری ہے۔ سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے انکشاف کیا کہ ناقص کارکردگی اور خلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) لاہور اور بہاولپور سے تعلق رکھنے والے نوعمر بچوں کے مبینہ اغوا اور حبسِ بے جا میں رکھنے کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں اس حساس کیس کی سماعت کل کے روز مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اغوا کیے گئے افراد […]
اسلام آباد (سہ پہر) سیکیورٹی فوسرز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 3افغان اور 2 خودکش بمبار سمیت 7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق 20 ستمبر کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع ڈیرہ اسماعیل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کے چشم دید گواہ سابق ملٹری سیکرٹری کا اہم بیان سامنے آگیا۔سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر (ر)محمد احمد بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف عدالت کے روبرو بیان […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف اتوار سے امریکا کا اہم دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ منگل کو 6اسلامی ممالک کے رہنماوں کے ہمراہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے، وزیراعظم کی کئی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں بھی طے پا […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Peace is indispensable for the development and well-being of humanity. Global unity, tolerance and dialogue are indispensable for the establishment of lasting peace. Peace is fundamental for the development and well-being of humanity and the resolution of all conflicts is possible only through negotiations. The world is aware of Pakistan’s efforts to […]
اسلام آباد (سہ پہر) امن انسانیت کی ترقی اور فلاح کے لیے ناگزیر ہے پائیدار امن کے قیام کے لیے عالمی اتحاد، برداشت اور مکالمہ ناگزیر ہیں۔ امن انسانیت کی فلاح اور ترقی کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے اور تمام تنازعات کا حل صرف مذاکرات سے ممکن ہے۔عالمی سطح پر قیام امن کے لیے […]
خانیوال (سہ پہر) خانیوال کی سرزمین ہمیشہ سے اپنی کہانیوں اور کرداروں کے لیے پہچانی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ محنتی بھی ہیں اور اپنے معاشرے کے اچھے اور برے حالات کو بغور دیکھنے والے بھی۔ لیکن آج جس شخصیت کی بات ہو رہی ہے وہ خانیوال کی گلیوں اور بازاروں میں ایک الگ ہی […]