اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج دوپہر عوامی جمہوریہ چین کے سفیر، عزت مآب جناب جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات کی۔ نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کے لیے مکالمے اور سفارت کاری کے فروغ کے حوالے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اٹلی کے سابق وزیر اعظم پاؤلو جینٹی لونی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کو نوبیل انعام کا حقدار قرار دے دیا۔ امریکا و اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے جینٹی لونی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ اس جنگ بندی کیلئے […]
لاہور (سہ پہر) مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے ایران امریکا اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کی بہترین سفارت کاری پر وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو مبارک باد پیش کی ہے۔ ایکس (ٹویٹر)پر جاری پوسٹ میں نواز شریف نے لکھا کہ میں وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ […]