راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ سول لائنز کی سربراھی میں چوکی طارق آباد پولیس کی کارروائی، شراب سپلائر گرفتار، 16 بوتلیں شراب برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائنز انچارج چوکی طارق اباد حسنین طارق نے ھمراہ پولیس ٹیم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر کو گرفتار کرلیا، زیرحراست فرد سے 16بوتلیں شراب برآمد […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ریس کورس لقمان جاوید کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار،جعلی کرنسی برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی برآمد کرلی، متن مقدمہ کے مطابق ریس کورس […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی سکیورٹی اصغر علی گورائیہ کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری،ایس پی سکیورٹی نے شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس پی سکیورٹی کی […]