اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کی بدولت امریکا اور ایران 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت پر متفق ہوچکے ہیں ۔ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ بندی، اس کے بعد مذاکرات کی میز پر اکٹھا بٹھانے سے لے کر مفاہمتی یادداشت اور پھر تعطل کا شکار معاملات پر بات چیت کے لیے رضامندی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان عوامی قوت پارٹی کے سربراہ خاقان وحید خواجہ نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ غریب کی حالت بدلنے میں اگر حکومت واقعی سنجیدہ ہے تو پٹرول کی قیمت اور ڈیزل کی قیمت میں مزید کمی کرے ۔انہوں نے کہا کہ پٹرولیم […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان اور پرتگال نے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے، اقتصادی تعاون بڑھانے اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی، قابل تجدید توانائی اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں موجود مواقع سے بھرپور استفادہ کرنے پر زور دیا ہے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر);…. وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب ایک جامع ‘عوامی ریلیف پیکج’ کا خاکہ سامنے آ گیا ہے، جس کا مقصد عام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ فوری طور پر کم کرنا ہے. وزیرِ اعظم پاکستان نے عوام کو شدید مہنگائی سے بچانے […]
Gujranwala/Rasool Nagar (Sapeher Times)(PR) As soon as the moon of Muharram was sighted, mourning has officially begun in the historical town of Rasool Nagar in Gujranwala district in memory of the great sacrifices of the grandson of the Prophet, Sayyid al-Shuhada Hazrat Imam Hussain (AS) and his devoted companions. The city’s largest and traditional mourning […]
گوجرانوالہ/رسول نگر (سہ پہر) محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ضلع گوجرانوالہ کے تاریخی قصبے رسول نگر میں نواسۂ رسول، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں کی یاد میں عزاداری کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ یکم محرم الحرام کے سلسلے میں شہر کا سب […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے تاریخی امن معاہدے میں ایک کلیدی اور مرکزی ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔ دنیا کے دو بڑے حریف ممالک امریکا اور ایران نے تاریخی امن معاہدے پر آن لائن دستخط کیے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود […]
اسلام آباد (سہ پہر) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے خیبر پختونخواہ جیولرز آیند سمال چیمبرز کے وفد کی ملاقات ، ٹیکس سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال ملاقات میں پیٹرن انچیف ایس ایم تنویر ،چیئر مین کیپیٹل آفس کریم عزیز ملک ،چیئر مین کوآرڈینیشن ملک سہیل سمیت دیگر شریک […]