امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب پر الزام عائد کیا ہےکہ ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کے پیچھے پیوٹن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب جوبائیڈن سے روس کی نجی ملیشیا ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن کی طیارہ حادثے میں موت سے متعلق سوال […]
کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے ۔ اس شعر کے خالق کُہنہ مشق شاعر، صحافی، ارتضیٰ نشاط 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریت کی رسی، تکذبان، کہرام اور واقعی جیسے شعری مجموعوں کے خالق ارتضیٰ نشاط کا تعلق اُتر پردیش […]
سرائے عالمگیر یا اللہ رحم کر سرائے عالمگیر پھاٹک کے قریب سے 1122 والوں کو ایک عورت کی نہر سے لاش ملی ہے جوکہ ناقابل شناخت ہے ۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/z-1.mp4
صادق آباد : صادق آباد واپڈا آفس کی چھترول شروع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/99999.mp4
اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسییشن کے وفد کی سرپرست ایوب ناصر صدر مظہر شیخ زمان مغل راجہ لیاقت زین ہاشمی محمد ظریف جنرل سیکرٹری خرم ملک اور دیگر سینیئرز کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات وفاقی وزیر داخلہ نے وفد کو ان کے مسائل اور دوران ڈیوٹی […]
سوچا جا رہا تھا کہ اب تمام لفٹ مالکان کیلئے حکومت وظیفہ مقرر کریگی تاکہ عوام کو بہترین سہولت دے سکیں۔ ٹریننگ دینے کیساتھ ساتھ ایمرجنسی کنٹرول روم بھی بنائے گی جہاں سے فوری ہدایت اور مدد لی جا سکے گی۔ سوچا گیا اس علاقے کیلئے ہیلی کاپٹر مختص کیا جائیگا جو یہی رہیگا۔ تاکہ […]
دورہ کا مقصد سانحہ جڑونوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے اظہار یکجہتی تھا۔ اس موقع پر مسیحی خاندانوں کے بیشتر افراد سے بات کرتے ہوئے انھوں نے معاشرے میں ان شدت پسند عناصر ، خاص کر ان کے لیڈران اور انتشار پھیلانے والے لوگوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور مسیحی برادری کی تکلیف […]
خانیوال کے چھپر ھوٹل پر خیراتی کھانا کھانے پر محنت کشوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے سے روکنے پر بھتہ خوروں نے چھپر ہوٹل کے مالک محمد اشرف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تندور میں زندہ جلانے کی کوشش مقدمہ کے تفتیشی محمد زبیر نے مدعی سے رشوت اور وقوعہ کی سچائی کے حوالے […]
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک تعاقب کرنےکےعزم کااظہارکیا ہے,پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) […]
وہاڑی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی دبنگ کارروائی ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کے سربراہ اور انکے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کو جناب بعدالت محمد عتیق الرحمن صاحب اسپشل کورٹ ملتان نے فیصلہ سناتے ہوئے پانچ پانچ سال سزا کا حکم سنا […]