اسلام آباد کرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسییشن کے وفد کی سرپرست ایوب ناصر صدر مظہر شیخ زمان مغل راجہ لیاقت زین ہاشمی محمد ظریف جنرل سیکرٹری خرم ملک اور دیگر سینیئرز کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے ساتھ ملاقات دوران ملاقات وفاقی وزیر داخلہ نے وفد کو ان کے مسائل اور دوران ڈیوٹی […]
سوچا جا رہا تھا کہ اب تمام لفٹ مالکان کیلئے حکومت وظیفہ مقرر کریگی تاکہ عوام کو بہترین سہولت دے سکیں۔ ٹریننگ دینے کیساتھ ساتھ ایمرجنسی کنٹرول روم بھی بنائے گی جہاں سے فوری ہدایت اور مدد لی جا سکے گی۔ سوچا گیا اس علاقے کیلئے ہیلی کاپٹر مختص کیا جائیگا جو یہی رہیگا۔ تاکہ […]
دورہ کا مقصد سانحہ جڑونوالہ کے متاثرہ مسیحی خاندانوں سے اظہار یکجہتی تھا۔ اس موقع پر مسیحی خاندانوں کے بیشتر افراد سے بات کرتے ہوئے انھوں نے معاشرے میں ان شدت پسند عناصر ، خاص کر ان کے لیڈران اور انتشار پھیلانے والے لوگوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور مسیحی برادری کی تکلیف […]
خانیوال کے چھپر ھوٹل پر خیراتی کھانا کھانے پر محنت کشوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے سے روکنے پر بھتہ خوروں نے چھپر ہوٹل کے مالک محمد اشرف کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تندور میں زندہ جلانے کی کوشش مقدمہ کے تفتیشی محمد زبیر نے مدعی سے رشوت اور وقوعہ کی سچائی کے حوالے […]
پاکستان کی مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں اور ہمارے بہادر سپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک تعاقب کرنےکےعزم کااظہارکیا ہے,پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) […]
وہاڑی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی دبنگ کارروائی ،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کے سربراہ اور انکے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔ جعلی اسٹام پیپر تیار کرنے والے گینگ کو جناب بعدالت محمد عتیق الرحمن صاحب اسپشل کورٹ ملتان نے فیصلہ سناتے ہوئے پانچ پانچ سال سزا کا حکم سنا […]
بٹگرام چیئر لفٹ واقعے کے بعد چیئر لفٹ کے مالک اور آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چیئر لفٹ کے کنٹرول روم کو بھی سیل کردیا گیا ہے اور گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو کوتاہی برتنے […]
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت پر بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیز کے موجودہ ڈھانچے میں صارفین کو ریلیف ملنا ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں ڈسکوز کی جانب سے بجلی 5 روپے فی […]
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا چیئرمین پی ٹی آئی کی وکالت کرنا (انہیں) سابق وزیراعظم کو اچھا نہیں بنا سکتا۔توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا چیف الیکشن کمشنر، سکندر سلطان راجہ ، کو صدر مملکت نے جنرل الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ کرنے کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو آج یا کل ملاقات کی دعوت دے دی ،خط کے متن کے مطابق 09.08.2023 کو وزیر اعظم کے مشورے پر قومی اسمبلی کو تحلیل کیا ، […]