راولپنڈی (مظہر شاہ )ایس ایچ او واہ کینٹ راجہ عثمان کا ہمراہ ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ 04 شراب سپلائرز سمیت 06 ملزم گرفتار غیر قانونی اسلحہ و چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ نے ہمراہ پولیس ٹیم علاقے میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن میں […]
ترک پارلیمنٹ کے آج ہونے والے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان جھگڑے میں لاتوں اور مکوں کا آزادانہ استعمال ہوا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اپوزیشن کے رکن پارلیمنٹ احمد سک تقریر کررہے ہیں جس دوران حکومتی اراکین ان کی جانب […]
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 14 روپے فی یونٹ ریلیف کے اعلان کے بعد صارفین کو بجلی بلوں میں ملنے والے ریلیف کے اعداد و شمار منظر عام پر آگئے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے بعد بجلی صارفین کے بلوں میں 38 فیصد […]
ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے خلاف کوئی کارروائی زیر غور نہیں ہے۔ ذرائع نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف کے خلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔ ذرائع نے مزید کہا کہ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے پھیلائی […]
سیکرٹری ریلویز نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان ریلوے کے 67 فیصد ٹریکس اپنی زندگی مکمل کر چکے ہیں۔سینیٹر جام سیف اللہ خان کی زیر صدارت کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ریلویز نے بتایا ہے کہ ریلوے کے 67 فیصد ٹریکس اپنی زندگی مکمل کر چکے ہیں، سیلاب […]
پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب بھی پارٹی معاملات پر 2 گروپوں میں تقسیم ہو گئی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق حافظ فرحت عباس کو پارلیمانی لیڈر بنانے پر اختلاف سامنے آیا تھا۔پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک گروپ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کر کے حافظ فرحت عباس کو تبدیل کرا دیا۔۔ ذرائع نے […]
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے فیض حمید کی گرفتاری ’’معجزہ‘‘ قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے معاملے پر ردعمل میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ تھا، اس معجزے پر حیران ہوں، پہلی مرتبہ اس […]
سابق آئی جی جیل خانہ جات شاہد سلیم بیگ کو حساس اداروں نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق آئی جی جیل شاہد سلیم بیگ کو خفیہ اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پر حراست میں لیا گیا۔ اطلاعات ہیں کہ انہیں سرکاری رہائش گاہ آئی جی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔ شاہد سلیم بیگ […]
غزہ جنگ اسرائیل کی معیشت کے لیے بڑا خطرہ بن گئی۔گزشتہ برس 7 اکتوبر 2023 سے غزہ اسرائیل جنگ کی شروعات سے لے کر اب تک اسرائیل میں 46 ہزار کاروبار بند ہوچکے ہیں۔ 2023 کے آخر تک اسرائیل کی جی ڈی پی میں تقریباً 20 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اسرائیلی اخبار ماریو کے مطابق […]
ایک سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے پرو پیگنڈے کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 22 جولائی 2024 کو سیاسی جماعت کے مرکزی میڈیا ڈویژن سے ملنے والے شواہد نے جماعت کے رہنماؤں کے غیرملکی شخصیات اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے رابطوں کی قلعی کھول دی۔ […]