LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) مفتی قوی کو لال مسجد سے نکال دیا گیا

اسلام آباد (سہ پہر) مولانا عبدالعزیز نے مفتی قوی کو بدمعاش قرار دیکر لال مسجد سے نکال دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مفتی قوی لال مسجد اسلام آباد پہنچے چائے پی رہے تھے کہ اچانک مولانا عبدالعزیز پہنچ گئے،مفتی قوی کو مسجد سے نکال دیا اور کہا یہ بدمعاش ہے جہاں ملے اسے کوڑے مارے جائیں۔

X