LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی

اسلام آباد (سہ پہر): 17مئی 2025سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سے ان کی رہائش گاہ پر ملک کے مختلف حصوں سے تشریف لانے والے احباب نے ملاقات کی ۔ ملاقات کرنے والوں میں لاڑکانہ سندھ سے چوہدری ناصر خان ہمراہ چوہدری سردار احمد، پشاور خیبر پختونخواہ سے مسلم لیگ ن کےصوبائی نائب صدر ولی شاہ آفریدی اور اسلام آباد سے چوہدری طارق دلدار شامل تھے۔

X