اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت نے معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس کے فیصلے میں ایران اور دیگر ممالک سے متعلق پیراگراف استغاثہ کی درخواست پر حذف کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد الیکٹرانک کرائم ایکٹ کی عدالت کے […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلا کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے تمام اضلاع کے مراکز صحت کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔پشاور سے جاری بیان کے مطابق نپا وائرس ایک تیزی سے پھیلنے والی اورخطرناک بیماری ہے جس کی بروقت تشخیص […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخو کے علاقے تیراہ میں آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا حالانکہ کوئی بڑا فوجی آپریشن نہیں ہو رہا ہے تاہم انٹیلی جینس بیسڈ آپریشنز جاری ہیں۔سیکیورٹی حکام نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ کے دوران سوالات کے جواب […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، جس کے مطابق ان کے خلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو […]
اسلام آباد (سہ پہر) فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی رہنماوں نے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیدیا، رہنماوں نے نعرے بازی شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچی، سلمان اکرم راجا اور لطیف کھوسہ کی […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی اور معدنیات میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی پرویز ملک نے سعودی سفیر کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بلوچستان کے 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ناکام بناتے ہوئے 67 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ مقابلوں میں سکیورٹی اداروں اور پولیس کے 9 جوان شہید ہوئے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنتہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(عباس بیگ مرزا) تیسری چیف آف آرمی اسٹاف نیشنل انٹر کلب چیمپئن شپ 2026 مقابلوں کا پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل’ پہلامرحلہ جو کہ ڈسٹرکٹ لیول تھا، میں چیمپئن شپ کے مقابلوں کا انعقاد پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ, اسلام آباد ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں کیا گیا- مجموعی طور پر ڈسٹرکٹ […]
Pakistan: Shake Films has officially unveiled the motion poster of the big-ticket Pakistani Punjabi action film BULLAH, igniting excitement amongst fans and industry insiders alike. The film stars powerhouse performer Shaan Shahid alongside Mona Liza, Naeema Butt, Adnan Butt, Ali Josh, Maham Mirza, and Asif Khan, and marks the highly anticipated reunion of iconic […]