ہری پور (سہ پہر) ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈاپور نے ڈی ایس پی سرکل صدر محمد عارف کی زیر نگرانی آن لائن ایف آئی آر میں ضلع بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکل صدر اور تھانہ سٹی ، تھانہ سرائے صالح،تھانہ غازی اور تھانہ ناڑہ آمازئی کے پولیس افسران […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث آٹھ مجرم اشتہاریوں سمیت 12جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔,سرچ آپریشن کے دوران 546افراد،248 گھرانوں،29 ہوٹلوں ، 326موٹر سائیکلوں اور 123 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے30مشکوک افراد ،ایک گاڑی اور 33 موٹر سائیکلوں کوتھانہ جات منتقل کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جا ت اور مختلف ڈیو ٹی پو ائنٹس کا دورہ۔ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا ہسپتال میں زیرعلاج ایس پی محفوظ کیانی کی عیادت و حوصلہ افزائی ۔آئی جی اسلام آباد نے نے زیر علاج پولیس آفیسر کی صحت اور علاج معالجہ کے متعلق دریافت کیا ۔انہوں نے جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاریوں کے باوجود تاحال اس حوالے سے حتمی تاریخ کا تعین نہیں ہوسکا آبنائے ہرمز کھولنے کے ایرانی اعلان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت رد عمل کے بعد مذاکراتی عمل میں بظاہر کوئی بڑی رکاٹ دکھائی نہیں دے رہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی حالیہ “برج ڈپلومیسی” نے ایران-امریکہ کشیدگی میں نہایت جامع , کلیدی کرداراداکیا ہے, پاکستان کی برج ڈپلومیسی کا سب سے بڑا چیلنج ایران کی اس شرط کو منوانا ہے کہ مذاکرات سے پہلے امریکی ناکہ بندی ختم کی جائے، جبکہ ٹرمپ انتظامیہ کا اصرار ہے کہ ناکہ بندی تب […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کا عندیہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور پاکستان (اسلام آباد) میں جمعے یا ویک اینڈ کے دوران ہو سکتا ہے، جس کا مقصد ممکنہ طور پر خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے معاہدہ طے پانا ہے۔ امریکا کے صدر نے […]
مظفر آباد (سہ پہر) آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن لیاقت علی ملک نے پاکستان آرمی میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ کاکول اکیڈمی سے پاس آوٹ ہونے والے مظفرآباد کے رہائشی 6 افسران کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا۔۔ جس میں والدین کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیاگیا’ آئی جی پولیس نےابتدائی ٹریننگ کی کامیاب […]
اسلام آباد (سہ پہر):اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز کے ٹرانسفر کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس 28 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس ثمن رفعت امتیاز، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس بابر ستار کے تبادلوں سے […]