LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں

راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کیخلاف کارروائیاں،

3 منشیات سپلائر گرفتار،4 کلو سے زائد چرس برآمد،

روات پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 660 گرام چرس برآمد کی،

صدر بیرونی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کی،

چکلالہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200گرام چرس برآمد کی،

منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،

X