اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان ورکرزفیڈریشن کے سرپرستِ اعلیٰ چوہدری محمد یاسین، سیکرٹری جنرل اسد محمود،صدر شوکت علی انجم،چئیرمین چوہدری عبدالرحمان عاصی و دیگر عہدیداران نے عالمی یومِ صحافت کے موقع پر اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے۔ صحافی برادری […]
سرگودھا (سہ پہر)(2 مئی 2026) ریڈیو پاکستان سرگودھا (ایف ایم-101) نے معرکۂ حق “آپریشن بنیان المرصوص” کی تاریخی کامیابی کا پہلا سال مکمل ہونے کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی نشریات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی کے طور پر خصوصی پروگرام “شاہین […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کی جانب سے امریکہ کو پیش کی گئی نئی تجویز ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتی ہے کہ عالمی سیاست میں تصادم اور مفاہمت ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ تہران کی جانب سے یہ پیشکش بظاہر لچک کی علامت ہے مگر اس کے پیچھے وہی پرانے اسٹریٹیجک مفادات کارفرما […]
اسلام آباد (سہ پہر) 3 مئی آزادی صحافت کا دن۔صحافیوں کی جدوجہد کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔چوہدری شفقت اللہ وڑائچ صدر ڈیموکریٹک ورکرز فیڈریشن آزادیٔ صحافت کا عالمی دن ہمیں اس بنیادی حقیقت کی یاد دلاتا ہے کہ ایک مضبوط، باشعور اور مہذب معاشرے کی تشکیل میں آزاد صحافت کلیدی کردار ادا کرتی […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے گمشدہ بچے کوقلیل وقت میں تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کر دیا۔ بچے کے والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اوراسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا۔تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 556 افراد،193 گھرانوں، 35 ہوٹلوں ،96دکانیں، 269موٹر سائیکلوں اور 72 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے ایک افغان شہری سمیت 19 مشکوک افراد اور 32 موٹر سائیکلوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا, تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس رواں سال جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 02 ہزار 924 ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے پہلے چار ماہ کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اس دوران 1,668 […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا تبلیغی مرکز اور مختلف چرچز کا دورہ۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے تبلیغی مرکز اور چرچز پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رواں برس ہونے والے سرچ آپریشنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2026 کے پہلے چار ماہ کے دوران 666 سرچ آپریشنز کیے گئے، جس دوران 64268 افراد اور 27997 گھروں کو چیک کیا گیا۔ اس کے علاوہ 7440 دکانیں، […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے شرائط نرم کر دی ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نئی تجاویز میں ناکہ بندی کے فوری خاتمے سے بھی دستبردار ہو گا، ایران امریکا کی رضا مندی پر آئندہ ہفتے پاکستان […]