اسلام آباد (سہ پہر) چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال کا فرانس کے قومی دن کے موقع پر فرانس کے سفیر نیکولیس گیلی کے ہمراہ گروپ فوٹو
خیبر پختون خواہ (سہ پہر) میں گزشتہ چند دنوں سے خیبر پختون خواہ میں ہوں اس دوران پشاور میں مولانا فضل الرحمٰن کے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف فاٹا کے زیرِ اہتمام گرینڈ قبائل جرگے میں نے شرکت کی اور گورنر ہاؤس کا بھی دورہ کیا اور کے پی کے میں سیاسی تبدیلیوں […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب اور ضلع راولپنڈی کا ہنگامی اجلاس عوامی منتخب ایم این ایز‘ ایم پی اے کا 5اگست عمران رہائی تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان عمران خان کی غیر مشروط رہائی تک کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا‘ شرکاء کا خطاب پاکستان تحریک انصاف شمالی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے کے کمرشل پلاٹوں کا تاریخی اور کامیاب نیلام عام چیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی سربراہی نے اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے عمل کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔ نیلام عام کے پہلے روز 6 کمرشل پلاٹس 17.14 ارب روپے میں نیلام ہوئے۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینی ٹیشن،واٹرسپلائی اور سی ڈی اے ہسپتال کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر سی بی اے کو اعتماد میں لیا جائے۔ چوہدری محمد یٰسین ملازمین کے مسائل کو حل نہ کیا گیا تو سی ڈی اے مزدور یونین اپنی جنرل باڈی کا اجلاس بلاکر چیئرمین آفس کا گھیراؤکرکے بھرپوراحتجاج کرے […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا سے 47 فیصد شہریوں نے گیلپ پاکستان کے سروے میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مشورہ دیدیا۔ گیلپ پاکستان نے خیبرپختونخوا کے 3ہزار شہریوں کی رائے پر مبنی نیاسروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق خیبرپختونخوا سے 47 فیصد شہریوں نے […]
خیبر پختونخوا (سہ پہر) .گورنر پختونخوا کی جاری ملاقاتوں میں صوبائی حکومت کی ممکنہ تبدیلی پرغور کیا جارہا ہے.وزیر اعظم شہباز شریف نے صوبے میں اپوزیشن کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ صوبائی حکومت کی ممکنہ تبدیلی کا مقصد کو حاصل کیا جا سکے۔اس تناظر میں گورنر خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(مظہر شاہ )وفاقی دارالحکومت کے علاقہ تھانہ ہمک کی حدود میں قاٸم نجی ہاوسنگ سوساٸٹی أغوش کے قبضہ مافیا کے خلاف عوام علاقہ اور جدی زمیندار سراپااحتجاج زمینوں پر قبضے نامنظور ناحق قتل نامنظور وفاقی ادارے نوٹس لیں ملک اسرار ودیگر مافیا کے خلاف ہر قانونی کارواٸی کرے گے،راجہ زاہد أذاد أغوش […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ڈی اے مزدور یونین کی سپریم کونسل کا اجلاس آج مورخہ 15جولائی بروزمنگل بوقت صبح10:00بجے مرکزی سی بی اے آفس چیئرمین کمپلیکس جی-7/4میں منعقدہوگا جس میں سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی عہدیداران،سی بی اے کمیٹیز کے نمائندگان اور ملازمین کثیر تعداد میں شرکت کریں گے،اجلاس میں اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی کاروائی غیر قانونی بھرتیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث 2 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں غلام محمد علی اور اخلاق ملک شامل گرفتار ملزم غلام محمد علی پی اے آر سی میں چئیرمین تعینات رہے ہیں ملزم اخلاق احمد پ […]