LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔

اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں ملوث منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔ملزمان سے لا کھو ں ما لیت کے چھیننے گئے مو ٹر سائیکل، نقدی، مو با ئل اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد، ملزمان کے خلاف متعدد مقدما ت درج، مزید تفتیش جاری ہے تھانہ سبزی منڈی پولیس نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چھیننے اور راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کے قبضہ سے لا کھو ں روپے ما لیت کے چھیننے گئے مو ٹر سائیکل، نقدی، مو با ئل فون اور وارداتو ں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا،گرفتار ملزمان کے خلاف متعددمقدما ت درج ہیں، ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

X