LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پریس کلب کے الیکشن کےسلسلہ میں پنڈی کیمپ آفس نیشنل پریس کلب کی تقریب میں شیر صحافت کی ہدایت پر صحافی دوستوں اور مسقبل کے معماروں کے ساتھ شرکت کی

اسلام آباد (سہ پہر) نیشنل پریس کلب کے الیکشن کےسلسلہ میں پنڈی کیمپ آفس نیشنل پریس کلب کی تقریب میں شیر صحافت کی ہدایت پر صحافی دوستوں اور مسقبل کے معماروں کے ساتھ شرکت کی یادرہے کہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی خاتون صدارتی امیدوار محترمہ نیئرعلی اور قائد صحافت ،فخر پاکستان محترم افضل بٹ کے کیمپ آفس راولپنڈی پریس کلب میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر اپنی دختر عشال فاطمہ اور بیٹے محمدضرغام عباس کے ہمراہ افطاری کے موقع پر حاضری دی تاکہ،آئندہ نسل کو شعبہ صحافت کے قائدین سے ملانے کامقصد ان کو یہ بتانامقصود تھا کہ مسلسل جدوجہد اور محنت کامیابی کی کنجی ھے ایمانداری اور خلوص نیت سے خدمت انجام دینے والوں کو اللہ رب العزت ہر قدم پر کامیابی سے نوازتا ھے

X