اسلام آباد (سہ پہر) بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل سماعت منسوخ کرکے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس آج استغاثہ کے دلائل […]
لاہور (سہ پہر) جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر رات کے اندھیرے میں کیے گئے آپریشن پر شدید ردعمل دیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک پاکستان کے قافلے پر وحشیانہ تشدد ناقابلِ […]
خان یونس (سہ پہر) فلسطینی تنظیم حماس نے 20اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی)کے حوالے کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب جنوبی غزہ کے شہر خان یونس اور مغربی کنارے کے شہر رام اللہ درجنوں فلسطینی قیدی پہنچائے جاچکے ہیں۔ […]
لاہور (سہ پہر) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کا ایک وزیر اعلی ڈی نوٹیفائی ہوا نہیں تو دوسرا کیسے منتخب ہوسکتا ہے؟۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے نو منتخب وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج موصوف نے کے پی […]
لاہور (سہ پہر) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب کابینہ میں نئے شامل ہونے والے وزیر رانا محمد اقبال اور منشا اللہ بٹ سے ان کے عہدے کا حلف لے لیا۔ حلف برادری تقریب میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد، زیر اقبال چنڑ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،چیف سیکرٹری پنجاب اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) افغانستان سے ہونے والے حملے کے دوران مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے پاک افغان سرحد پر شہید ہونے والے 12 جوانوں کی نمازِ جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شہدا کی نماز جنازہ راولپنڈی کے چکلالہ گیریژن میں ادا کی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی بین الاقوامی مشق کیمبرین پیٹرول 2025 میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کیمبرین پیٹرول3سے13اکتوبر 2025تک ویلز برطانیہ میں منعقد ہوئی، ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول نے 66ویں سال بھی اپنے پیشہ ورانہ معیار کو برقراررکھا۔ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں 36 […]
Khanewal (Sapeher Times) When the soft breeze of Khanewal carries the fragrance of ripening crops, it feels as though this land has always produced men and women who see politics as an act of service, and service as a form of faith. Among such names stands one that embodies this tradition: Syed Abid Imam. Calm, […]
خانیوال (سہ پہر) خانیوال کی نرم ہوا میں جب فصلوں کی خوشبو گھلتی ہے تو لگتا ہے کہ اس مٹی نے ہمیشہ ایسے لوگ پیدا کیے جو سیاست کو خدمت اور خدمت کو عبادت سمجھتے ہیں۔ انہی روایتوں میں سے ایک نام ہے — سید عابد امام۔ ایک ایسا نوجوان جو بظاہر نرم گفتار اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ آراے بازار ملک کاشف کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کارروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی گینگ گرفتار، 2 مسروقہ موٹر سائیکل و رقم 16 ہزار 200 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آراے بازار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم اور […]