LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ کے علاقہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تین شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ

راولپنڈی (سہ پہر) مورگاہ کے علاقہ میں واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے تین شہریوں کے زخمی ہونے کا واقعہ، خاتون سمیت تین شہریوں کو زخمی کیا گیا واقعہ کی اطلاع پر پولیس افسران نفری سمیت موقع پہ پہنچے گئے سیف سٹی کیمروں سمیت دیگر کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور تلاش جاری ہے ،علاقے میں مکمل ناکہ بندی کی گئی ہے فرانزک ٹیم میں موقع سے شواہد اکٹھے کر رہی ہیں سیف سٹی کیمرہ سمیت دیگر سی سی ٹی وی کیمروں سے ملزمان کی شناخت اور تلاش جاری ہے، پولیس نے شادی شدہ خاتون سے زیادتی ملوت تین افراد گرفتار کر لیا زیر حراست افراد ٹیوٹا ہائی ایس کا ڈرائیور کنڈکٹر اور انکا ایک ساتھی شامل ہے زیرحراست افراد نے خریداری کے لیے جانے والی خاتون سے گاڑی میں زیادتی کی تھی متن مقدمہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پروسس کروایا گیا ہے وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا، زیر حراست افراد نے مدعیہ کی بیٹی ساس اور نند کی ایما پر اسکی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قبضے میں لے لیا گیا متاثرہ خاتون کی ساس اور نند کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے جن سے تفتیش کر کے مقدمہ کے اصل حقائق کو یکسو کیا جائے گا ایس پی صدر انعم شیر، قتل کے تین مقدمات میں عدالت نے تین مجرمان کو سزائے موت، عمر قید، 12 سال قید، 14 لاکھ 74 ہزار 300 ارش،11 لاکھ ہرجانہ،01 لاکھ 10 ہزار ضمان اور 60 ہزار جرمانے کی سزائیں سنا دیں، مجرم یوسف نے تھانہ کلر سیداں کے علاقے میں زمین کے تنازعہ پہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل اور خاتون سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا تھا،مجرم گل میر نے تھانہ دھمیال کے علاقے میں گھریلو رنجش پر فائرنگ کر کے اپنے سسر کو قتل کر دیا تھا مجرم حذیفہ نے تھانہ نصیر اباد کے علاقے میں ذاتی رنجش پہ فائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا تھا، پولیس نے چار منشیات فروش گرفتار کرکے 6 کلو چرس برآمد کرلی، دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لیکر 02 کلو 100 گرام چرس برآمد کی گوجر خان پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 700 گرام چرس برآمد کی، چونترہ پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لیکر 01 کلو 650 گرام چرس برآمد کی ٹیکسلا پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر ایک کلو 140 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے، ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کے خلاف کاروائیوں میں 07 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان ،تھانہ بنی ،تھانہ صادق آباد،تھانہ چکلالہ تھانہ گوجرخان، تھانہ کہوٹہ اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں

X