اسلام آباد (سہ پہر) سوہان میں جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ
اسلام آباد (سہ پہر) سوہان میں جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، 200 لیٹر جعلی دودھ، تیار شدہ محلول، 50 کلو گرام خشک پاؤڈر، اور 32 کلو گرام فرائنگ آئل برآمد کر لیا گیا، دودھ تیار کرنے میں استعمال ہونے والا تمام ساز و سامان قبضے میں لے لیا گیا مضر صحت دودھ شہریوں کو سپلائی کیا جانا تھا، فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے