اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو سلمان اکرم راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر)پر اپنے ایک بیان میں اپنا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈاکٹر سید مرتضی اندرابی نے بطور قائمقام چئیرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، ڈآکٹر اندرابی کو تین ماہ کے لیے پی اے آر سی کا قائمقام چئیرمین مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پی اے […]
ڈیرہ غازیخان (اردو ٹائمز) پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان کی بڑی کامیابی، فتنہ الخوارج کی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی۔ ڈیرہ غازی خان پولیس نے جادے والی، قبائلی علاقہ تھانہ وہوا میں دہشت گردوں کا مکروہ منصوبہ ناکام بنا دیا، ڈیرہ غازی خان پولیس، ایس او یو اور ایلیٹ ٹیموں نے سرحدی علاقے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی پبلک سروس کمیشن نے اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جنرل ریکروٹمنٹ کے لیے تحریری ٹیسٹ ختم کردیا گیا، صرف ایم سی کیوز پر مبنی امتحان ہوا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے اس حوالے سے پبلک نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا […]
رحیم یار خان (سہ پہر) رحیم یار خان کے معروف فارمر اور پولٹری بزنس سے وابستہ شخصیت رانا محی الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ایک بڑی وجہ پولٹری سیکٹر میں غیر معمولی اضافے ہیں، بالخصوص چوزے کا ریٹ جو اس وقت مارکیٹ میں 211 روپے فی […]
کراچی (سہ پہر) پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام کراچی میں مسابقتی بجلی مارکیٹ پر ملٹی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس۔مہمان خصوصی سندھ وزیر توانائی ناصر علی شاہ کے علاوہ ماہرین توانائی سیکٹر، صنعت کاروں، بزنس لیڈرز، کاٹن جینگ انڈسٹری سے پریم چند کوہستانی، عبدالستار میمن، بھیرو مل،کشن داس، ڈاکٹر اسر داس، ڈاکٹر لیلہ رام، دلیپ کمار […]
اسلام آباد (سہ پہر) سردار ظفر خان ترین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ قانونی عظمت اور خدمات سردار ظفر خان ترین ایڈوکیٹ سپریم کورٹ پاکستان کے ممتاز اور کہنہ مشق قانون دان ہیں۔ آپ امریکن بار ایسوسی ایشن کے رکن ہیں اور فوجداری قانون میں آپ کی مہارت پورے ملک میں تسلیم کی جاتی ہے۔ مضبوط دلائل، قانونی […]
سوات (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، ان کے ہمراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی تھے، جنہوں نے وزیراعظم کے ساتھ ریلیف آپریشنز کی تفصیلات پر بریفنگ لی۔ وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچنے جہاں وفاقی وزیر […]
پشاور (سہ پہر) خیبرپختونخوا حکومت نے کلاوڈ برسٹ اور موسمیاتی تبدیلی کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم صوبے میں حالیہ کلاڈ برسٹ پیدا ہونے کے حوالے سے تحقیقات کریگی، تحقیقاتی ٹیم موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات کا تعین بھی کرے گی۔ذرائع کے مطابق ٹیم وفاقی وزارت ماحولیات، سپارکو اور […]
پشاور (سہ پہر) پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں، فلش فلڈنگ و دیگر حادثات میں 377 افراد جاں بحق اور 182 افراد زخمی ہوچکے ہیں، 355 گھر مکمل تباہ ہوگئے اور 1022 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا، صرف بونیر میں 228 افراد جاں بحق ہوئے۔ پی ڈی ایم اے […]