لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس) ایپسٹین کیس میں تعلق ظاہر ہونے پر برطانوی سیاستدان لارڈمینڈلسن نے لیبرپارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ لارڈ مینڈلسن کے مطابق وہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی کا باعث نہیں بننا چاہتے اس لیے استعفیٰ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی تازہ ریلیز فائلزکے مطابق ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے […]
لندن (سہ پہر):متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم لندن) کے بانی الطاف حسین کی طبیعت خراب ہونے کے بعد اتوار کی رات انہیں لندن کے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک پوسٹ میں ایم کیو ایم لندن نے کہا کہ “ایم کیو […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں۔ آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان جاری کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ […]
رحیم یارخان (سہ پہر)(بیوروچیف جہانگیرحسین) ڈی ایس پی سٹی رحیم یار خان کے ریڈر جاوید اقبال کی عوام دوست کارکردگی ڈی ایس پی سٹی کے ریڈر جاوید اقبال اپنے فرائض نہایت ذمہ داری، اخلاقیات اور اصول پسندی کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ وہ ایک ملنسار، خوش اخلاق اور عوام دوست شخصیت کے حامل ہیں […]
راولپنڈی (سہ پہر) صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا ٹیکسلا میوزیم کا دورہ، اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی، کمشنر ڈویژن انجنیئر عامر خٹک، ڈی سی حسن وقار چیمہ, ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی پوٹھوہار اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے، اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے ہائیکنگ ٹریکس کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔گھڑسوار، موٹر سائیکل اور فٹ پٹرولنگ ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران سے ملاقات کی۔ ڈرون نگرانی کے ذریعے مؤثر سیکیورٹی کو یقینی بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایات […]
راولپنڈی (سہ پہر) دھمیال پولیس نے سوشل میڈیا پر پتنگ بازی اور اسلحہ کی تشہیر کے حوالے سے ویڈیو سامنے آنے پر کاروائی کرتے ہوئے 02 افراد کو گرفتار کر کے پتنگیں اور اسلحہ برامد کر لیا،وارث خان پولیس نے چیک ڈس اونر کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا اشتہاری جون 25 سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ شمس کالونی کے مختلف علاقوں میں ایس پی انڈسٹریل ایریا زون کی زیرِ نگرانی گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کیا گیا، جس میں لیڈیز پولیس آفیسرز نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشنز کے دوران 1950 افراد، 1450 گھرانوں اور 388 دکانوں، ہاسٹلز و پلازوں، 361 موٹر سائیکلز، 131 گاڑیوں کی چیکنگ […]