LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی

اسلام آباد (سہ پہر) پولیس نے منشیات خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 02 کلو گرام چرس اور 25 لیٹر شراب برآمد کر لی گنج منڈی پولیس نے 01 فرد کو حراست میں لے کر 02 کلو چرس برآمد کی نصیر آباد پولیس نے 02 افراد کو حراست میں لے کر 20 لیٹر شراب برآمد کی چکلالہ پولیس نے 01 فرد سے 05 لیٹر شراب برامد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے

X