LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 04 افراد کو گرفتار کر کے 540 ڈبیاں ماچس پٹاخے 350 سوتر گولے 16 انار چھ عدد شوٹر باکس پھل جڑیاں اور دیگر سامان اتش بازی برامد کر لیا گیا

اسلام آباد (سہ پہر) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 04 افراد کو گرفتار کر کے 540 ڈبیاں ماچس پٹاخے 350 سوتر گولے 16 انار چھ عدد شوٹر باکس پھل جڑیاں اور دیگر سامان اتش بازی برامد کر لیا گیا پولیس نے زیر حراست افراد کو الگ الگ مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا

X