پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا Sapeher Times 2026-06-06 اسلام آباد (سہ پہر) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،کاروائیاں پیر ودھائی کینٹ، ایئرپورٹ ،چکلالہ ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں