LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا

اسلام آباد (سہ پہر) تھانہ سٹی پولیس نے چند روز قبل سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ چھریوں کے وار سے راہگیر سمیت تین شہریوں کو زخمی کرنے والا شخص گرفتار کر دیا زیر حراست شخص کے ساتھی کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں

X