راولپنڈی (سہ پہر) نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او محمد عثمان تھانہ گنجمنڈی اتش بازی کا سامان رکھنے والوں کی طرف رخ کر لیا یہاں پر نان کسٹم کی اشیاء بھی باسانی دستیاب ہوتی ہیں خاص طور پر نان کسٹم سرگٹ ایٹمز باجو ٹاور میں ان کی طرف بھی ان کا رخ ہو جائے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ٹریفک ڈیوٹی افیسر پیر ودھائی سیکٹر محمد ہارون خان ڈیوٹی پر آتے ہوئےمری روڈ پر ایک موبائل فون گرا ہوا ملا۔انہوں نے اٹھا کر اپنے ساتھ چوکی پر لے لے ائے اور مالک کو ٹریس کر کے اس سے رابطہ کیا اور ٹریفک چوکی پیر ودھائی بلا اور ضروری تصدیق شناخت کے […]
کراچی (سہ پہر) سندھ — اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) نے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے اشتراک اور یورپی یونین کے ڈائریکٹوریٹ جنرل فار یورپی سول پروٹیکشن اینڈ ہیومینیٹیرین ایڈ آپریشنز (ڈی جی ایکو) کے تعاون سے جاری “انٹیگریٹڈ ڈیزاسٹر پریپیئرڈنیس فار ریزیلینس بلڈنگ” منصوبے کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت سے منشیات فروش ناصر کو 14 سال قید 03 لاکھ جرمانے کی سزا،مجرم سے 09 کلو 920 گرام چرس برآمد ہونے پر پیرودھائی پولیس نے تین سال قبل گرفتار کیا تھا
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت سے منشیات فروش مجرم سلمان کو 9 سال قید 01 لاکھ جرمانے کی سزا مجرم سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ رتہ امرال نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا
راولپنڈی (سہ پہر) عدالت نے ایک خاندان کے 9 افراد کے قتل کے مقدمہ میں 5 مجرمان کی سزائیں برقرار رکھتے ہوئے مجرم رب نواز، مجرم دانش نواز، مجرم عاقب، مجرم اشرف، اور مجرم اکرام نواز کو 5/5 مرتبہ سزائے موت ،5 مرتبہ عمرقید ،15سال قید، 25 لاکھ ہرمانہ،کی سزا سنائی، مجرمان نے 6 سال […]
لاہور (سہ پہر) پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں میری ٹائم سینٹر آف ایکسیلنس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق کے ایک سال بعد: جنوبی ایشیا میں ڈیٹرنس، سفارت کاری اور بیانیہ” کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا چیف آف اسٹاف پاکستان نیوی وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اپنے خطاب […]
اسلام آباد (سہ پہر) اینٹی وہیکلز لفٹنگ یو نٹ پولیس ٹیم کی بڑ ی کارروائی۔گاڑی،موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب سابقہ ریکارڈ یافتہ منظم میگھے گینگ کے دو ارکان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے چوری شدہ گاڑی ، موٹرسائیکل اورقیمتی موبائلز برآمد، مزید تفتیش جاری ہے۔فصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 27 مجرمان اشتہاریوں سمیت 44جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کی صدر اورانڈسٹریل ایریا زون کے افسران سے میٹنگ۔جرائم کے خاتمے کیلئے جرائم پیشہ گروہوں کے ارکان کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے،پراپرٹی مقدمات میں ملوث ملزمان کا ڈیٹا مرتب کر کے ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں، زیر […]