اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی نے سینئر پولیس افسران کو وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے، دہشت گردی کے ممکنہ خطرات سے مو¿ثر انداز میں نمٹنے اور اداروں کے مابین انٹیلی جنس شیئرنگ کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کئے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سماجی انصاف، معاشی شمولیت اور بین المذاہب ہم آہنگی ہی پائیدار امن کی بنیاد ہیں۔ وزیراعظم نے تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتہاپسندی اور تشدد کے نظریات […]
ڈھاکا (سہ پہر) ڈھاکا کےضلع گوپال گنج میں پولنگ اسٹیشن پردستی بم دھماکا ہوا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ضلع گوپال میں قائم پولنگ استیشن میں دستی بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے پولنگ […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے 8 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بانی کی صحت، جیل سہولیات اور قانونی امور سے متعلق اہم انکشافات اور سفارشات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر):(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر تک رسائی اور بچوں سے رابطوں کی سہولیات دینے کا حکم جاری کردیا۔ عدالت عظمیٰ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور بیرسٹر سلمان […]
واشنگٹن (سہ پہر):(آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے اہم ملاقات کے بعد ایران سے ممکنہ معاہدے کو ترجیح دینے کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ڈیل نہ ہوئی تو نتائج مختلف ہوسکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے مطابق ملاقات میں نیتن یاہو کے متعدد نمائندے بھی […]
ڈھاکہ (سہ پہر)(آئی پی ایس) بنگلادیش میں 2024 کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں پولنگ شروع ہو گئی۔ یہ انتخابات ملک کی جمہوریت کے لیے اہم امتحان قرار دیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے […]
اسلام آباد (سہ پہر) راجہ محمد رفیق کیانی مرحوم کی زندگی سی ڈی اے ملازمین کی فلاح و بہبود اور ادارے کی ترقی کے لیے وقف تھی۔ سید نیئر حسین بخاری الحاج راجہ محمد رفیق کیانی کی مزدوروں کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ چوہدری محمد یٰسین سی ڈی اے مزدور یونین کے سابق سرپرست […]
ISLAMABAD (Sapeher Times) Rising Star: From KPK Fairways to the World Stage — The Remarkable Journey of Saad Habib Malik At just 19, Saad Habib Malik is not just another golfer. He is Pakistan’s brightest hope on the global stage — a young athlete whose journey from the quiet fairways of Khyber Pakhtunkhwa to […]
اسلام آباد (سہ پہر) اُبھرتا ستارہ. خیبرپختونخوا کے کورسز سے عالمی سطح تک — سعد حبیب ملک کا شاندار سفرصرف 19 سالہ سعد حبیب ملک پاکستان کے گلف کے سب سے روشن امیدیوں میں سے ایک ہیں —ایک نوجوان جو خیبر پختونخوا کے خاموش کورسز سے عالمی چیمپئن شپس تک کا سفر جرات، عزائم اور […]