LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتطامات کا جائزہ

راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین ؓ کے حوالے سے سکیورٹی انتطامات کا جائزہ

سی پی او نے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا، اور پوائنٹ وائز سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا،

سی پی او نے مرکزی کنٹرول روم اور سیف سٹی کا بھِی دورہ کیا،

سی پی او کی تمام فیلڈ افسران کو الرٹ سکیورٹی انتظامات ہمہ وقت یقینی بنانے کی ہدایت،

سی پی او نے کنٹرول روم و سیف سٹی میں جلوس و مجالس کے حوالے سے پولیس مانیٹرنگ و کمیونیکیشن انتظامات کا جائزہ لیا، اور افسران کو ہدایات دیں،

فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، سی پی او

X