نگران وزیر انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی بد ترین صورتحال ہے، وہاں ہونے والی انتہا پسندی کو ریاست کی سپورٹ حاصل ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرانسانی حقوق مشعال ملک نے کہا کہ قیدیوں کوجیل میں ساری سہولیات دینی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماں نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کردی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے کسی رہنما کی دوسری جماعت میں جانیکی باتیں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم جمہوری جماعت ہے، کسی بھی مسئلے پر اختلاف رائے ہوسکتاہے، اختلاف رائے […]
Under the leadership of Deputy Commissioner Kashmore Manwar Ali Mithyani and District Chairman Mir Gul Muhammad Jakhrani, a detailed review of the activities of the welfare organization Spark working in the district was conducted. According to the details, the Deputy Commissioner and District Chairman headed by A coordination meeting was held for SPARK, welfare organizations […]
لیا 15 پہ کال کر کے شہری نے خودکشی کا کہا اور بتایا کہ میرے بچے دو سے تین دن سے بھوکے ہیں اور میرے پاس کوئی کام کاج نہیں ہے بجلی کے بلوں نے جینا محال کر دیا ہے جب یہ خبر ڈی پی او لیا تک پہنچی تو انہوں نے زبردست کام کیا […]
بچوں کا کہنا تھا کہ ہمارے والدین اس معاملے سے شدید پریشان ہیں۔ گھروں میں لڑائیاں جھگڑے ہونے لگے ہیں۔ ہمارے والدین کے پاس اتنے وسائل نہیں، حاکم وقت ہم پر رحم کرے۔
ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔ مقدمے میں حماد […]
رانی پور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کلھوڑو کو قتل کرنے کے کیس میں ملزم اکبر کلھوڑو کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اسد شاہ کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت میں فاطمہ کی والدہ اور کیس کی مدعی شبنم بھی پیش […]
اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آئی ٹی رضوان مجید کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈائریکٹر آئی ٹی رضوان مجید کو گرفتار کر لیا ہے، اینٹی کرپشن نے رضوان مجید و دیگر کے خلاف 2 روز قبل مقدمہ درج کیا تھا۔ اینٹی کرپشن نے رضوان مجید […]
سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسےالقاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد ،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے […]
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے ملاقات میں امریکی سفیرڈونلڈ بلوم نے شفاف انتخابات کیلئے حمایت کا اعادہ کیا ہے یاد رہے کہ گزشتہ شب نے پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی تھی۔ امریکی سفیرکی شفاف انتخابات کیلئے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے 24گھنٹے میں بیک ٹو بیک یہ دوسری ملاقات تھی ، اس […]