مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی […]
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہورہی ہیں، لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ جیل کے جس کمرہ میں رکھا ہوا ہے، وہ اوون ہے لیکن اس کے باوجود مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے […]
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکلاء صفائی کی عدم حاضری پر تفتیشی گواہ پر 10ویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی۔ عدالت نے گواہ پر جرح کے لئے وکلاء صفائی […]
مونس الٰہی اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا اور پاسپورٹ بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کے ساتھ 6 اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک کردیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے […]
سکیورٹی ذرائع نے بلوچستان میں گزشتہ رات متعدد جگہوں پر دہشتگردوں کی جانب سے بزدلانہ حملے کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اور 25 اگست کی رات دہشتگردوں نے بلوچستان میں متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکریٹ نے 23نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، قومی اسمبلی اجلاس میں دو توجہ دلا نوٹس ایجنڈے میں شامل ، اجلاس میں مختلف بلز پر چھ قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی لااینڈ جسٹس مبارک ثانی کیس سے […]
لبنانی حزب اللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس نے اسرائیل پر بڑی تعداد میں ڈرون اور راکٹ حملے کیے ہیں۔ یہ گزشتہ ماہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیل کے فضائی حملے کی جوابی کارروائی تھی، جس میں اس کے فوجی رہنما شکور مارے گئے تھے۔ لبنانی […]
سرگودھا میں چارافراد کی ہلاکت کی بتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے نوٹس پر ٹیموں نے جائے وقوعہ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ چاروں افراد کی ہلاکت کھانے پینے کی اشیاء سے نہیں ہوئی۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق ہلاکت فوڈ پوائزننگ کے باعث […]
(ہالینڈ) کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیورٹر نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذرا سی بھی تاخیر کیے بغیر اسرائیلی وزیرِاعظم بنامین نیتن یاہو، وزیرِ دفاعی یو آؤ گیلینٹ اور حماس کے نئے سربراہ یحیٰ السنوار کے کے وارنٹ جاری کیے جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد کریم […]
حزب اللہ کے حملوں پر اسرائیل نے 2 روزہ ہنگامی صورت حال کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے جب کہ بین الااقوامی پروازوں کو معطل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصر اللہ کے قریبی ساتھی اور سینیئر کمانڈر فواد […]