وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کے ماتحت تین ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ مالی سال 2022-23کی مالیاتی اور قرض پالیسی اسٹیٹمنٹس ، قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ کے مطابق جن اداروں کو ختم کرنے کی منظوری […]
حا فظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہوگئے
…..` غزہ کی حالیہ صورتحال کی وجہ سے اس سال کا عالمی یوم القدس مختلف ممالک کے مسلمانوں کے لیے خصوصی اہمیت اختیار کر گیا ہے دنیا بھر میں مسلمان رمضان کے آخری جمعے کو یوم القدس کے طور پر مناتے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان میں بھی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ اس برس یوم […]
اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج کو بھی مشکوک خط موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوا، اطلاع ملتے ہی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام اور پولیس لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔جسٹس علی باقر نجفی تک خط […]
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔وزیرِاعظم شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے […]
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی جانب سے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے بطور امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کیلئے اپنا امیدوار نامزد کیا گیا ہے اور اس حوالے سے سینیٹ سیکرٹریٹ نے […]
ناقص کارکردگی اور عوامی شکایات پر ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے طارق سلام مروت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت پر عدالتی احکامات پر بھی عمل نہ کرنے کی شکایات تھیں ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ممبر اسٹیٹ طارق سلام مروت کو فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ باوثوق ذرائع […]
پاکستان ریلوے کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق پاکستان ریلوے نے گزشتہ 9 ماہ میں 66 ارب روپے کمائے ہیں۔ پاکستان ریلوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مالی سال کے اختتام پر آمدنی 80 ارب روپے سے […]
پاکستان کے بزنس ٹائیکون حسین داؤد نے کوئلے سے بجلی تیار کرنے کا اپنا کاروبار بیچ دیا ہے۔ اینگرو انرجی نے کوئلے کی کان کنی اور کوئلے سے بجلی تیار کرنے کا جو سیٹ اپ بیچا ہے وہ پانچ سال سے قوم کو سستی بجلی کی فراہمی میں کلیدی کردار ادا کرتا رہا ہے۔ تفصیلات […]
ایف ائی اے امیگریشن ملتان کی ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی ملزم مسافر کی 16 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ڈائریکٹر جناب خالد انیس صاحب کی ہدایت پر اور ڈپٹی ڈائریکٹر جناب عدنان لوہانی کی زیر نگرامی ایئرپورٹ پر مسافروں کی سخت چیکنگ کی جاری […]