اسلام آباد (سہ پہر) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آئی جی پولیس سید علی ناصر رضوی کی مہم “نشہ اب نہیں” کے تحت تھانہ بنی گالہ پولیس نے بحریہ انکلیو میں قائم ایک غیر قانونی شیشہ کیفے پر چھاپہ مار کر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او انسپکٹر آصف خان کی […]
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک بہترین نعمت ہے۔ ہمیں پاکستان کی قدر کرنی چاہئیے۔ ہماری مختصر تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ جس بھی طاغوتی قوت نے پاکستان کو نیچا دکھانے کی کوشش کی اسے دنیا میں ذلیل و رسواء ہونا پڑا۔ مئی 2025ء کے معرکہ میں […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے ایک فرد کو حراست میں لے کر 2 کلو 100گرام چرس برآمد کی، گوجرخان پولیس نے ایک […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان نے آراے بازار کے علاقہ سے خاتون شہری سے چھینے گئے طلائی زیورات اور نقدی رقم 4 لاکھ 55 ہزار روپے خاتون شہری کے حوالے کر دئے ۔ خاتون شہری نے راولپنڈی پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افسران کا شکریہ ادا کیا، چند یوم […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔سنگین جرائم میں ملوث 46 مجرمان اشتہاریوں سمیت 56 جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیا ت اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس میں تقریبًا چار دہائیوں تک انتھک اور قابلِ قدر خدمات سرانجام دینے والے نائب قاصد محمد شریف اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ اے آئی جی انوسٹی گیشنز سید عنایت علی شاہ نے ریٹائرڈ ہونے والے نائب قاصد کو مستقبل کی زندگی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشنز جاری۔سرچ آپریشن کے دوران 767افراد،333گھرانوں، 32ہوٹلوں، 149دوکانیں، 241مو ٹرسائیکلوں اور80گاڑیوں کو چیک کیا گیا،جبکہ 64مشکوک افراد اور 36موٹر سائیکلوں کوجانچ پڑتال کیلئے تھانہ جات منتقل کیا […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا کا شمس کالونی پولیس اسٹیشن کا دورہ۔تھانہ شمس کالونی میں ایس آئی پی ایس پروٹوکول کے تحت شہریوں کو بھرپور سہولیات کی فراہمی کے خصوصی احکامات جاری۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے تھانہ شمس […]
اسلام آباد (سہ پہر) چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز وِرک کا ناکہ فارن آفس اور مختلف پولیس خدمت مراکز کا دورہ۔سی ٹی او اسلام آباد نے ٹریفک کی روانی و سکیورٹی انتظامات اور شہریوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوںنے ڈیوٹی پر تعینات افسران کو مو¿ثر نگرانی، بہتر ٹریفک مینجمنٹ اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس خدمت، تحفظ اور عوامی اعتماد کی پہچان ہے، آئی جی سید علی ناصررضوی نے معروف تاجر عامر شہزاد کے قتل میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری میں نمایاں کردار ادا کرنے والی انوسٹی گیشنٹیموں کے ساتھ ملاقات کی ۔انہوں نے تمام افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، […]