اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اسلام آباد زون کی انسانی سمگلر/ایجنٹ کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
اسلام آباد (سہ پہر) ایف آئی اے اسلام آباد زون کی انسانی سمگلر/ایجنٹ کے خلاف کارروائی، ملزم گرفتار
ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر/ایجنٹ سمیع احمد ولد چمن محبوب کو گرفتار کر لیا۔
ملزم کو مقدمہ نمبر 123/26 میں دفعہ 406، 420، 468 اور 109 تعزیراتِ پاکستان کے تحت گرفتار کیا گیا۔
ملزم نے شکایت کنندہ کو متحدہ عرب امارات بھیجنے کے بہانے اس سے 4 لاکھ 42 ہزار روپے ہتھیائے۔
ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ریڈنگ ٹیم:
محمد عظیم، انسپکٹر
مظہر شاہ، اے ایس آئی
ایف آئی اے انسانی سمگلنگ، ویزہ فراڈ اور بیرونِ ملک ملازمت کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔
#FIAIslamabadZone #AHTC #HumanSmuggling #VisaFraud