اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق، اے آئی جی اسپیشل برانچ محمد سرفراز ورک ، اے آئی جی آپریشنز/اسٹیبلشمنٹ شعیب مسعود،اے آئی جی انوسٹی گیشن اینڈ ڈیولپمنٹ سید عنایت علی شاہ، ایس ایس پی سی ٹی ڈی ارسلان شاہ زیب سمیت دیگر […]
راولپنڈی (سہ پہر) پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کی روک تھام اور اسکے نقصانات کے حوالے سے آگاہی واک، آگاہی واک تھانہ گنجمنڈی کے مختلف علاقوں میں کی گئی، آگاہی واک میں ڈی ایس پی سٹی، ایس ایچ او گنجمنڈی اور انجمن تاجران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت […]
راولپنڈی (سہ پہر) عوام سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ دارانہ رویہ اپنائیں غلط، جھوٹی یا من گھڑت خبروں، پوسٹس، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو ری ٹویٹ، ری پوسٹ یا فارورڈ کرنا فیک نیوز کے زمرے میں آتا ہے۔آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادیٔ اظہار رائے دیتا ہے، تاہم معزز عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، متعلقہ افسران کو ہدایت،شہریوں کے مسائل […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کا پتنگ سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 15 پتنگ سپلائر گرفتار، 2 ہزار سے زائد پتنگیں اور 35 ڈوریں برآمد، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم ہے، ملوث افراد کے کاروائی ہوگی
ISLAMABAD (Sapeher Times) Prime Minister of Pakistan Muhammad Shahbaz Sharif has given a clear message from the National Peace Committee that terrorists have no place in Pakistan. Remember that the religious leadership has unanimously declared terrorism un-Islamic and declared the Pakistan Peace Committee as the strongest national consensus after the Constitution. The National Peace Committee […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نےقومی پیغام امن کمیٹی سے واضح پیغام دیاہے کہ دہشت گردوں کی پاکستان میں کوئی جگہ نہیں یاد رکھیں کہ دینی قیادت نے متفقہ طور پر دہشت گردی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے پیغامِ پاکستان کو آئین کے بعد سب سے مضبوط قومی اتفاقِ رائے قرار […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان چین کے قریبی اتحادیوں میں سے ایک ہے اور خطے میں تائیوان کی حیثیت، سنکیانگ، تبت، ہانگ کانگ اور بحیرہ جنوبی چین سمیت متعدد حساس معاملات پر سفارتی حمایت کرتا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے […]
نیویارک (سہ پہر): (آئی پی ایس) ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکی مندوب مائیک والٹز نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کیلئے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بظاہر برقرار رکھتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر کے عوام کو مکمل ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق مختلف پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق پٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 4 روپے […]