LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل سٹی رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او رتہ امرال سید علی حسین شاہ اور رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی

راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی/ایس ڈی پی او سرکل سٹی رانا نعیم یاسین کی زیر نگرانی ایس ایچ او رتہ امرال سید علی حسین شاہ اور رتہ امرال پولیس کی فوری کارروائی،

12 سالہ لڑکی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص ساتھی سمیت گرفتار،

میری بیٹی اپنی خالہ کے گھر جا رہی تھی ملزمان نے ہراساں کیا اور نازیبا حرکات کیں،مدعیہ مقدمہ

رتہ امرال پولیس نے مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،

زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کی ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،ایس پی راول

خواتین،بچوں پر تشدد، ہراسمنٹ یا زیادتی ناقابل برداشت ہیں،ایس پی راول بیدار بخت گوندل

X