گجرات (سہ پہر) پنجاب کے ضلع گجرات میں 573ملی میٹر کی ریکارڈ بارش نے تباہی مچادی، اربن فلڈنگ سے شہر میں کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جب کہ کاروباری مراکز اور سرکاری عمارتیں ڈوب گئیں۔ گجرات میں شدید بارش نے سب تہس نہس کردیا، 573ملی میٹر کی ریکارڈ بارش کے بعد سیلاب جیسی صورت […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں 10 بجے ہوگی، سپیشل جج سینٹرل ایف آئی اے شاہ رخ ارجمند کیس کی سماعت کریں گے۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلیکے جھٹکے محسوس کییگئے۔اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اپر دیر، لوئر دیر، مالاکنڈ، باجوڑ، نوشہرہ، ہنگو اورکوہاٹ میں زلزلے کیجھٹکے محسوس […]