کراچی (سہ پہر) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، سیلاب کے علاوہ بارشوں کے لیے بھی تیاریاں مکمل ہیں، تمام محکمے، وزرا متحرک اور فعال ہیں۔سندھ میں متوقع سیلابی صورتحال کے بارے میں فلڈ مانیٹرنگ سیل کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ملک میں پانی کا مجموعی ذخیرہ ایک کروڑ 24 لاکھ ایکڑ سے تجاوز کر گیا۔ واٹر اینڈ پاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں۔ واپڈا کے مطابق ڈیموں میں پانی کی مجموعی آمد 3 لاکھ 4 ہزار 400 کیوسک اور اخراج دو لاکھ 24 ہزار 400 کیوسک […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 75 ہزار میٹرک ٹن سے زائد گندم ضبط کر لی۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے184گوداموں کی چیکنگ کی جس میں سے 88 گندم اسٹوریج گودام کو سیل کر دیا گیا۔ترجمان حکومت پنجاب […]